جب آسمان زمين پر آيا
جاپان میں ایک " ھیتاچی " نامی پارک ہے جو ساحل کے کنارے واقع ہے ۔ لوگ یہاں فیملی کے ساتھ اپنا فارغ وقت گزارنے کی غرض سے آتے ہیں ۔ پارک میں بچوں کے لیۓ کھیل کود کا سامان ، تالاب ، مختلف کھیل کے میدان اور چڑیا گھر بھی موجود ہے ۔ یہ پارک پہلے امریکا کا فوجی اڈا تھا جسے 1973 عیسوی میں حکومت جاپان کی تحویل میں دے دیا گیا ۔ اس پارک کو وقت کےساتھ ساتھ بہت وسیع کر دیا گیا ہے اور اب اس کا رقبہ تقریبا 120 ہیکٹروں پر محیط ہے ۔ اس پارک میں پھولوں کی موجودگی اسے جاپان کے دوسرے پارکوں سے منفرد کر دیتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اس ساحلی پارک کا سبزہ لوگوں کو اپنی جانب کھینچتا ہے ۔
جب آسمان زمين پر آيا
جب آسمان زمين پر آيا
جب آسمان زمين پر آيا
جب آسمان زمين پر آيا
جب آسمان زمين پر آيا
جب آسمان زمين پر آيا
جب آسمان زمين پر آيا
جب آسمان زمين پر آيا
جب آسمان زمين پر آيا
جب آسمان زمين پر آيا
جب آسمان زمين پر آيا