جمعہ والا شخص
ایک شخص اپنے بیوی بچوں سے دور شہر میں کام کرتا تھا اور جمعہ کے جمعہ بچوں سے ملنے گھر آتا تھا ۔
ایک جمعہ وہ جب اپنے گھر میں داخل ہوا تو اس کا چھوٹا بچہ بھاگتا ہوا کمرے میں اپنی ماں کے پاس آیا اور
سرگوشی میں بولا ۔
ماما ۔ وہ جمعہ والا شخص پھر آیا ہے ۔
راز کی بات
ادائیگی
عدم تحفظ
فوری علاج
افادیت
جواب
رازداری کی بات
ڈیڈی
یوں بھی ہوتا ہے
باجی
ذہانت